اب چند یوٹیلیٹی سٹورز ہی رمضان پیکیج لائیں گے Ramadan packages

 


وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ رمضان کی آمد آمد ہے، وزارت فوڈ سکیورٹی کو ذمہ داری دی ہے، رواں سال ماہ صیام میں یوٹیلیٹی سٹور کے بغیر رمضان پیکیج لائیں گے تاکہ کرپشن نہ ہو، کہا تھا اب یہ معاملہ یوٹیلیٹی سٹورز کے ساتھ نہیں چل سکتا، پچھلے رمضان میں بے پناہ شکایات تھیں، اب چند یوٹیلیٹی سٹورز ہی رمضان پیکیج لائیں گے۔

واپس آئیں ، پہلا صفحہ '

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !