محفل میلاد مصطفی 7 طلبہ کو اختتام صحیح بخاری مکمل کرنے پر دستاربندی کی گئی۔سرپرست اعلی علامہ محمد شریف سیالوی
محفل میلاد مصطفی جھنگ سیٹلائٹ ٹاؤن میں مسجد خشبو مدینہ میں بھی محفل میلاد مصطفی سجائی گئی نعت رانا شہباز عزیز پڑھی