کراچی: شیر شاہ میں پولیو ویکسین پلانے پر مشتعل افراد کی جانب سے پولیو ٹیم سے تلخ کلامی کا واقعہ پیش آ یا
مشتعل افراد نے پولیو ویکیسن پلانے پر انسداد پولیو ٹیم سے تلخ کلامی کی جس پر شیرشاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 مشتعل افراد کو حراست میں لے لیا اور تھانے منتقل کر دیا،
واپس آئیں ، پہلا صفحہ '