فیصل آباد
کے علاقہ تھانہ سمن آباد کی حدود پیپل ٹاون میں زاتی رنجش یا معاملہ کچھ اور۔۔۔
گھر میں سوئے ہوئے دو بھائیوں پر نامعلوم افراد نے گولیاں برسا دیں۔۔۔
افضال اور اسکا بھائی سفیان گھر کیساتھ عمارت میں سو رہے تھے۔۔۔
صبع 4 بجے کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔۔۔
فائرنگ کے نتیجہ میں محمد افضال کی بائیں آنکھ میں فائر لگا جس کے نتیجہ میں افضال مضروب ہو گیا۔۔۔
زخمی کو طبی امداد کے لیئے الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔۔۔
تاحال معاملے کی وجہ سامنے نہ آ سکی۔۔۔
سمن آباد پولیس مصروف کاروائی ہے۔۔