LAHORE: The All Pakistan Federation of Trade احتجاجی ریلی نکالی

 

جھنگ میں ال پاکستان PWD ورکرز یونین ہائی وے جھنگ CBA لاہور نےاحتجاجی ریلی نکالی اور اپنے مطالبات پیش کئے۔احتجاج میں ایریگیشن ۔ضلع کونسل۔ہائی وے بلڈنگ کے ملازمین نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور حکومت پنجاب سے اپنے مطالبات کی منظوری کےلئے احتجاج کیا نعرے لگائے گئے اور اپنے قائدین کی احمایت کی مکمل یقین دہانی کروائی۔ایپکا کے عہدیداروں نے اپنے خطابات میں ملازمین کا معاشی قتل بند کرنے کی اپیل کی۔




۔۔۔ 

رپورٹ رانا شہباز عزیز جھنگ  





#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !