امریکہ میں مسافر طیارے سے فوجی ہیلی کاپٹر updates: American Airlines plane,

 



امریکہ میں مسافر طیارے سے فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرانے کے واقعے میں جا ن بحق افراد میں پاکستانی خاتون بھی شامل جان بحق خاتون عسری حسین نے اپنے شوہر حماد رضا کو ٹیکسٹ میسج کیا تھا کہ 20 منٹ بعد پرواز لینڈ کرنے والی ہے جس کے بعد طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا اور شوہر رضا کی فیملی کا تعلق کراچی سے ہے واشنگٹن میں مسافر طیارہ اور فوجی ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکراگئے طیارے اور ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 67 افراد ہلاک طیارے میں عملے سمیت 64 افراد اور بلیک ہاک ہیلی کاپٹر میں تین فوجی اہلکار  تھے دریا سے بیشتر لاشیں نکال لی گئی پینٹاگون نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دی  


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !