عرس گامے شاہ بخاریؒ
عرس حضرت پیر گامے شاہ بخاری رحمۃاللہ علیہ جھنگ میں عقیدت و احترام کے ساتھ جاری
"ضلع جھنگ میں 5 روزہ عرس شریف و تاریخی میلہ حضرت پیر گامے شاہ بخاری رحمۃاللہ علیہ سجادہ نشین پیر سید جاوید شاہ بخاری اصحاب شریف ٹوبہ روڈ جھنگ میں بہترین پروگرام کے ساتھ 24، 25، 26، 27 اور 28 تاریخ کو منعقد ہو رہا ہے۔ پیر سید فخر الحسین شاہ بخاری کی طرف سے اہل علاقہ کو دعوتِ عام ہے۔"
سیاسی و سماجی شخصیات، علما، گدی نشینان اور سید السعادہ نے عرس میں شرکت کی۔ خدام دربار حاجی مشتاق سیال اور مہر جہانزیب سیال کی جانب سے زائرین کے لیے وسیع لنگر کا انتظام کیا گیا ہے۔ پروگرام کے دوران مذہبی محافل، نعت خوانی اور دعا کے روح پرور اجتماعات بھی منعقد کیے جا رہے ہیں۔
رپورٹ: رانا شہباز عزیز — جھنگ کی پہچان، پاکستان کی شان
2.7M
6.3M
#عرس_گامے_شاہ_بخاری
#جھنگ
#سید_جاوید_شاہ_بخاری
#اصحاب_شریف
#پیر_فخر_الحسین_شاہ
#لنگر
#عرس_شریف
#جھنگ_کی_پہچان
#پاکستان_کی_شان
