"خونخوار دہشت! 🔪 اوکاڑہ میں معمولی جھگڑے نے لے لی ایک جوان کی جان، ملزم قیصر علی گرفتار! 💔 پولیس کا فوری ایکشن اور زخمی کی چیخیں! #وائرل_اوکاڑہ #قتل_کی_داستان"

0

*اوکاڑہ / اقدام قتل ، ملزم گرفتار*

اوکاڑہ ۔ تھانہ اے ڈویژن کی حدود 2 فور ایل میں لڑائی جھگڑا 

اوکاڑہ ۔ معمولی تلخ کلامی پر قیصر علی نے فیضان کو چاقو کے وار سے مضروب کر دیا

اوکاڑہ ۔ پیٹ اور کمر پر چاقو لگنے سے فیضان شدید زخمی

اوکاڑہ ۔ پکار 15 پر کال موصول ہوتے ہی ایس ایچ او اے ڈویژن اور انکی ٹیم نے فوری رسپانڈ کیا

اوکاڑہ ۔ پولیس نے ملزم قیصر کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا 

اوکاڑہ ۔ مضروب کو برائے طبی امداد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا ، حالت خطرے سے باہر

اوکاڑہ ۔ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا 
،

 ڈی پی او راشد ہدایت

⚠️ خبردار! ویڈیو شدید تشدد پر مشتمل ہے۔  
اوکاڑہ تھانہ اے ڈویژن میں پیش آیا چاقو کشی کا واقعہ۔ زخمی فیضان کو ہسپتال منتقل کیا گیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ شیئر کریں اور #عدالت_انصاف کا مطالبہ کریں!  

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کوئی غلط کمنٹ سے گریز کریں

ایک تبصرہ شائع کریں (0)