جھنگ علاقہ تھانہ اٹھارہ ہزاری میں ہونے والی ڈکیتی میں دوران واردات ملزمان بھاری مقدار میں چاول کی بوریاں،ٹرالی، فریج اور دیگر سامان لے گئے تھے ۔ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے
عمران نامی مرکزی ملزم کو گرفتار کرکے 3 کروڑ سے زائد مالیت کا مسروقہ سامان برآمد کرلیا ۔
مسروقہ سامان کی بروقت برآمدگی اور مرکزی ملزم کی گرفتاری پر متاثرہ شہری نے اظہار تشکر کرتے ہوئے پولیس کی کارکردگی کو سراہا ۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی جانب سے کامیاب کاروائی پر پولیس افسران کو شاباش، بقیہ ملزمان کی گرفتاری کی تاکید بھی کی ۔
ڈی پی او کا کہنا تھا کہ قانون شکنوں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا۔ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔ علاقہ تھانہ اٹھارہ ہزاری میں ہونے والی ڈکیتی میں دوران واردات ملزمان بھاری مقدار میں چاول کی بوریاں،ٹرالی، فریج اور دیگر سامان لے گئے تھے ۔ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے
عمران نامی مرکزی ملزم کو گرفتار کرکے 3 کروڑ سے زائد مالیت کا مسروقہ سامان برآمد کرلیا ۔ مسروقہ سامان کی بروقت برآمدگی اور مرکزی ملزم کی گرفتاری پر متاثرہ شہری نے اظہار تشکر کرتے ہوئے پولیس کی کارکردگی کو سراہا ۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی جانب سے کامیاب کاروائی پر پولیس افسران کو شاباش، بقیہ ملزمان کی گرفتاری کی تاکید بھی کی ۔ ڈی پی او کا کہنا تھا کہ قانون شکنوں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا۔ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔
رپورٹ رانا شہباز عزیز جھنگ
#اٹھارہ_ہزاری_ڈکیتی #چاول_کی_لوٹ #فریج_ڈکیتی #وائرل_واردات #پنجاب_کریم
کوئی غلط کمنٹ سے گریز کریں