جھنگ : ایس ایچ او تھانہ کوتوالی شاہد امیر لدھیانہ

جھنگ :منشیات فروش چور ڈکیت ودیگر کسی جرم میں ملوث افراد پولیس کی گرفت سے نہیں بچ سکتے ایس ایچ او تھانہ کوتوالی شاہد امیر لدھیانہ 

جھنگ : منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد پر کڑی نظر ہے شاہد امیر لدھیانہ

جھنگ : جرائم پیشہ افراد سے پاک کرنا اور امن وامان قائم رکھنا میری اولین ترجیح ہے شاہد امیر لدھیانہ 

جھنگ : جرائم پیشہ عناصر منشیات فروش چور اور دیگر جرائم کرنے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کریں گے ایس ایچ او 

 جھنگ : سائل کو فوری انصاف کی فراہمی مشن ہے سائلین کے لئے میرے دفتر کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں شاہد امیر لدھیانہ

جھنگ : ایس ایچ او تھانہ کوتوالی شاہد امیر لدھیانہ اور انکی ٹیم کی کارکردگی قابل ستائش ہے شہری

جھنگ : تھانہ کوتوالی میں مختصر عرصہ میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے شہری

جھنگ : شہری علاقوں سے منشیات فروشی کا خاتمہ موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار کئے چوری ڈکیتی کی وارداتو ں کی روک تھام کے لیے سخت سخت اقدام کیے شہری

 جھنگ : شاہد امیر لدھیانہ جب سے تھانہ کوتوالی میں تعینات ہوئے ہیں جرائم پیشہ عناصر زیر زمین چلے گئے ہیں تاجر برادری 

جھنگ : شہری علاقوں میں جرائم میں واضح کمی تاجر ایس ایچ او کی کارکردگی کو سراہتے ہیں

واپس آئیں ، پہلا صفحہ '

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !