نوشہرہ میں سنگدل باپ نے بیٹی کو پیدا ہوتے ہی زندہ دفن کر دیا۔


نوشہرہ  میں سنگدل باپ نے بیٹی کو پیدا ہوتے ہی زندہ دفن کر دیا۔  اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم پہنچی تو بچی قبر سے زندہ نکلی مگر بچی کو نمونیا تھا۔ 
ایک ہفتے علاج کے بعد اسپتال سے ڈسچارج ہوئی، مگر والدین نہ ہونے پر ایک آرمی میجر نے اسے گود لے لیا۔

واپس آئیں ، پہلا صفحہ '
Tags

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !