بھکر: تھانہ صدر بھکر پولیس کی اقدام قتل اور اسلحہ ناجائز کے ساتھ حراساں کرنے والے ملزم کے خلاف کاروائی
ایس ایچ او تھانہ صدر بھکر ملک عامر شہزاد اعوان ،تفتیشی آفیسر شفیق اختر اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور پولیس ٹیم نے کاروائی کرتے ہوۓ اقدام قتل اور اسلحہ کے ساتھ دھمکیاں دینے والے ملزم ملازم حسیںن ولد بڈھا قوم کھوکھر سکنہ داجل کو گرفتار کر لیا ۔۔
دوران انٹیروگیشن مقدمہ نمبر1828/24 اور 1835/24 ملزم کے انکشاف پر پسٹل 30 بور مستعملہ وقوعہ برامد
ملزم کے خلاف علیحدہ مقدمہ درج رجسٹرڈ
بھکر پولیس زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا قانون شکن عناصر کسی رعایت کے مستحق نہی