ملزم علی رضا نےگھر میں موجود اپنی بھانجی کو اکیلی دیکھ کرزیادتی کا نشانہ بنایا ۔

 




فیصل آباد :
تھانہ روشن والا  کے علاقہ میں15سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کا  معاملہ 
فیصل آباد :۔
ملزم علی رضا نےگھر میں موجود اپنی بھانجی کو اکیلی دیکھ کرزیادتی کا نشانہ بنایا ۔ 
فیصل آباد:-
سی پی او کامران عادل کی ہدایت پر تھانہ روشن والا پولیس نےملزم  کیخلاف مقدمہ درج کر کےدرندہ صفت ملزم علی رضا کوفوری گرفتار کر لیا 
فیصل آباد :۔ 
بعداز میڈیکل رپورٹ معاملہ کی تحقیقات کر کے تفتیش عمل میں لائی جائے گی ۔  
فیصل آباد :۔ 
مقدمہ کی تفتیش میرٹ پر کی جائے گی اور انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے ۔ 
فیصل آباد :۔ 
خواتین اور بچیوں کا تحفظ فیصل آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے  ۔ سی پی او کامران 

فیصل آباد پولیس ترجمان 


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !