ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت ہو گئی ، ترجمان پولیس


 

اوکاڑہ ۔ ہلاک ڈاکو کی شناخت محمد وسیم عرف وسیمی ولد محمد حنیف قوم کمیانہ کے نام سے ہوئی جو فاضل والا کا رہائشی ہے ، ترجمان پولیس

اوکاڑہ ۔ وسیمی بین الاضلاعی ڈکیت نکلا جو فیصل اباد ، اوکاڑہ اور دیگر اضلاع کے سنگین جرائم میں ملوث نکلا ، ترجمان پولیس

اوکاڑہ ۔ ڈاکو اقدام قتل ، ڈکیتی اور راہزنی جیسے 92 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ پایا گیا ، ترجمان پولیس

اوکاڑہ ۔ ہلاک ڈاکو مختلف مقدمات میں اشتہاری بھی تھا ، ترجمان پولیس

ڈاکو کے قبضہ سے موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد ، ترجمان پولیس


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !