جھنگ سیٹلائٹ ٹاؤن میں مسجد خشبو مدینہ میں بھی محفل میلاد مصطفی سجائی گئی نعت رانا شہباز عزیز پڑھی
بسلسلہ شب معراج اہل اسلام نے مساجد کو سجایا نوافل ادا کئے ذکر اذکار اور حبیب خدا پر سلام پڑھائے گئے۔جھنگ سیٹلائٹ ٹاؤن میں مسجد خشبو مدینہ میں بھی محفل میلاد مصطفی سجائی گئی۔حافظ قاری مزمل نے تلاوت قرآن پاک کی نعت رانا شہباز عزیز ۔عثمان مجددی نے پڈہی خصوصی خطاب علامہ قاری مزمل نے شب معراج کی فضیلت بیان کی۔سلام پڑھایا گیا ۔۔ختم پاک اور لنگر کا اہتمام کیا گیا اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔صلتو تسبیح اور نوافل ادا کئے گئے۔
Tags