ہمارے بارے میں – About Us
Jhang.site — "جھنگ جی پہچان" — ایک آزاد، غیر تجارتی، اور عوامی خدمت پر مبنی ویب سائٹ ہے جس کا مقصد سچ، اصلاح، آگاہی اور عوامی مفاد میں خبریں اور معلومات فراہم کرنا ہے۔
ہم سیاسی، مذہبی، نسلی یا تجارتی مقاصد سے پاک رہتے ہوئے صرف عوامی شعور اجاگر کرنے اور سچائی کو سامنے لانے کے لیے کام کرتے ہیں۔ ہم کسی کے خلاف نفرت، الزام تراشی یا جھوٹ کو فروغ نہیں دیتے۔
تمام مواد، تصاویر، ویڈیوز یا خبریں یا تو ہماری اپنی تحقیق پر مبنی ہوتی ہیں، یا باقاعدہ اجازت کے ساتھ استعمال کی جاتی ہیں۔ اگر کوئی مواد پبلک ڈومین سے لیا گیا ہو تو وہ صرف فلاحی و تعلیمی مقصد کے تحت شامل کیا جاتا ہے۔
Jhang.site is a non-commercial, independent news and awareness platform aimed at providing fact-based reporting, public education, and reform-focused content. Our vision is to enlighten people with the truth and positive messages without violating any rights.