ہماری ویب سائٹ کیوں؟
ہماری ویب سائٹ ایک مکمل طور پر آزاد اور شفاف پلیٹ فارم ہے
جہاں کسی قسم کی بیک اپ فیس یا پیچیدہ انٹرفیس کی ضرورت نہیں۔
یہاں آپ کو صرف اپنی محنت اور تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کا موقع ملتا ہے،
اور آپ کو کسی بھی قسم کی پیشگی فیس یا چارجز کی پریشانی نہیں ہوگی۔
ہمارا مقصد صحافت کے شعبے میں نئے چہرے لانا اور معلومات کی دنیا کو نیا رخ دینا ہے۔
ہم آپ کو اپنے پلیٹ فارم پر خوش آمدید کہتے ہیں
ہماری نیوز ویب سائٹ مختلف شہروں کے تمام افراد کو دعوت دیتی ہے
جو صحافت کا شوق رکھتے ہیں، اور جو اپنے خیالات، تجربات اور معلومات
کو دوسروں تک پہنچانے کی جستجو رکھتے ہیں۔ ہم ایسے افراد کی تلاش میں ہیں
جو محنتی، باصلاحیت اور جدید صحافت کے شعبے
میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانا چاہتے ہیں۔
.