معلومات
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کا گزشتہ شب انتقال ہو گیا۔
نمازِ جنازہ راولپنڈی میں ادا کی گئی۔
صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، اسپیکر قومی اسمبلی، چیئرمین سینیٹ اور دیگر اعلیٰ شخصیات نے تعزیت کی۔
سیاسی و فوجی قیادت نے مرحومہ کے لیے مغفرت اور بلند درجات کی دعا کی۔
🕊️ دعا:
اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔
#بریکنگ #آرمی_چیف #جنرل_عاصم_منیر #پاکستان #راولپنڈی #صدر_زرداری #شہباز_شریف #تعزیت #خبر
کوئی غلط کمنٹ سے گریز کریں