ڈی جی ائی ایس پی ار سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی خبروں کی مکمل تحقیق کے بغیر ان پر یقین نہ کریں۔ جھوٹی معلومات قوم کے استحکام اور یکجہتی کو نقصان پہنچا سکتی ہے

 نوجوان نسل کے ذہنوں کو منفی پروپیگنڈے سے متاثر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ شرکائے ورکشاپ نے بتایا کہ ڈی جی ائی ایس پی ار نے نوجوانوں کو تاکید کی کہ سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی خبروں کی مکمل تحقیق کے بغیر ان پر یقین نہ کریں۔ جھوٹی معلومات قوم کے استحکام اور یکجہتی کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ شرکاء کا مزید کہنا تھا کہ انٹریکشن کے دوران قومی ذمہ داری اور مثبت سوچ کو فروغ دینے پر زور دیا گیا۔ شرکائے ورکشاپ نے مطالبہ کیا کہ دور حاضر میں  م،،لک کو درپیش مس انفارمیشن کے چیلنجز سے عوام کی اگاہی کے لیے مستقبل میں بھی اس طرح کے ایونٹس کے   کا ) انعقاد کیا جائے)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !