
ایس ایچ او تھانہ صدر بھکر ملک عامر شہزاد اعوان ،تفتیشی آفیسر شفیق اختر اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور پولیس ٹیم نے کاروائی کرتے ہوۓ اقدام قتل کے دو ملزمان علی ثناء اور علی احمد کو گرفتار کر لیا ۔۔
دوران انٹیروگیشن ملزمان کے انکشاف سے دو عدد پسٹل 30 بور مستعملہ وقوعہ برامد
ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج رجسٹرڈ
بھکر پولیس قانون شکن کے خلاف جرائم کے خاتمہ کیلیے دن رات کوشا